: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہوانا، 22 مارچ(ایجنسی) کیوبا کے تاریخی تین روزہ دورے پر آئے امریکی صدر براک اوبامہ نے کیوبا کے اپنے ہم منصب راؤل کاسترو
سے صدارتی محل میں ملاقات کی۔گزشتہ 57 سال کے دوران دونوں ممالک کے قومی سربراہان کی یہ پہلی دو طرفہ ملاقات ہے۔دارالحکومت ہوانا واقع "پیلس آف دی ریولیوشن"اس تاریخی اجلاس کا گواہ بنا۔